نو روز کی ٹکیاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چاول کا آٹا پانی میں سخت گوندھ کر ایک پیڑے پر موٹی موٹی روٹی کی طرح پھیلا کر چاقو سے جو کھونٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں تلے جاتے ہیں، پانی میں پھول جانے کے بعد ان کو شوربے میں بھگو کر پیش کیا جاتا ہے (جاپانی پکوان جو موچی کے نام سے معروف ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چاول کا آٹا پانی میں سخت گوندھ کر ایک پیڑے پر موٹی موٹی روٹی کی طرح پھیلا کر چاقو سے جو کھونٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں تلے جاتے ہیں، پانی میں پھول جانے کے بعد ان کو شوربے میں بھگو کر پیش کیا جاتا ہے (جاپانی پکوان جو موچی کے نام سے معروف ہے۔